Saturday, September 7, 2024

تھرپارکر: غذائی قلت اور بیماری کے باعث مزید4پھول مرجھا گئے

تھرپارکر: غذائی قلت اور بیماری کے باعث مزید4پھول مرجھا گئے
January 22, 2016
تھرپارکر(92نیوز)تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا غذائی قلت اور بیماری کےباعث مزید چار پھول مرجھا گئے رواں ماہ غذائی قلت اور بیماریوں سے جاں بحق بچوں کی تعداد چھیاسی ہوگئی سو سے زائد بچے اب بھی تھر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔