Saturday, May 11, 2024

تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی ڈیول بیلو ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی ڈیول بیلو ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
February 11, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) سسپنس، ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی ڈیول بیلو ‘‘ کا دہشت ناک مناظر سے بھرپور نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم آثار قدیمہ کے ماہرین کے ایسے گروپ کے گرد گھومتی ہے جو قدیم نوادرات کی تلاش میں نکلتے ہیں لیکن اپنی مہم کے دوران انہیں عجیب مخلوق کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔

فلم رواں سال 5 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔