Thursday, March 28, 2024

تھرل اور کامیڈی فلم ’گیم نائٹ‘کا نیا ٹریلر جاری

تھرل اور کامیڈی فلم ’گیم نائٹ‘کا نیا ٹریلر جاری
January 4, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) تھرل اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’’گیم نائٹ ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

 جوہن فرینسس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے  جو ایک پراسرار قتل کی واردات کی گتھی سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔