Thursday, April 18, 2024

تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری، مزید 4بچے غذائی قلت کے باعث جاں بحق

تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری، مزید 4بچے غذائی قلت کے باعث جاں بحق
April 29, 2016
تھر (نائنٹی ٹو نیوز) تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ ہے کے تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ سول اسپتال مٹھی میں مزید چار بچے غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ رواں سال اموات کی تعداد دو سو چوالیس ہو گئی۔