Saturday, April 20, 2024

تھائی لینڈ: کچرا اٹھانے والی دوشیزہ ملکہ حسن بن گئیں

تھائی لینڈ: کچرا اٹھانے والی دوشیزہ ملکہ حسن بن گئیں
October 29, 2015
بنکاک(ویب ڈٰیسک)تھائی لینڈ میں کچرا اٹھانے والی دوشیزہ ملکہ حسن بن گئی۔ تفصیلات کےمطابق قسمت جب مہربان ہو تو ایسا بھی ہوتا ہے ، تھائی لینڈ میں سترہ سالہ کچرا اٹھانے والی دوشیزہ کے سر پر ملکہ حسن کا تاج سجا دیا گیا۔ فاتح سترہ سالہ منٹ کانشتہ کچرہ اٹھایا کرتی تھی،ملکہ  حسن کا کہنا ہے کہ کچرا اٹھانے سے ملکہ حسن بننے کا سفر کٹھن رہا ، تھائی لینڈ کے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی منٹ کانشتہ کو اپنے ماضی پرکوئی شرمندگی نہیں۔   3 1 4