Saturday, May 4, 2024

تھائی لینڈ کا تیرتا پل سیاحوں میں مقبول

تھائی لینڈ کا تیرتا پل سیاحوں میں مقبول
May 22, 2018
تھائی لینڈ( 92 نیوز)لہروں پر تیرنا تو آپ نے سنا ہوگا ،لیکن ہم آپ کو سیر کرارہے ہیں تھائی لینڈ کے ایک جزیرے کی جہاں لوگ لہروں پر تیرتے نہیں بلکہ چلتے ہیں ۔ تھائی لینڈ میں واقع رایانامی جزیرے پر موجود یہ تیرتا پل سیر کیلئے آنےوالوں کو بھی اپنے ساتھ بل کھانے پرمجبور کردیتا ہے۔ یہ تیرتا پل نہ صرف سیاحوں میں مقبول ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہا ہے۔