Saturday, April 27, 2024

تھائی لینڈ میں سالانہ کامک کون فیسٹیول جاری

تھائی لینڈ میں سالانہ کامک کون فیسٹیول جاری
May 16, 2018
تھائی لینڈ ( 92 نیوز ) تھائی لینڈ میں تین روزہ سالانہ کامک کون فیسٹیول کا رنگا رنگ کا انعقاد کیا گیا ،اس موقع پر ہر سو سپر ہیروز کی بہار چھائی رہی ، شرکا اپنے من پسند کرداروں کا روپ دھارے موجود تھے۔ اس موقع پر سائنس فکشن موویز کے ٹریلر بھی پیش کیے گئے ، جبکہ ویڈیو گیمز کے شوقین حضرات کی پسند کو بھی مدنظر رکھا گیا تھا ۔ میلے میں میوزک کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ، بچوں کی بڑی تعداد اپنے من پسند لھلونے لیے انجوائے کرتے رہے۔