Friday, April 26, 2024

تھائی لینڈ غار آپریشن ،تمام بچے اور کوچ بحفاظت نکال لئے گئے

تھائی لینڈ غار آپریشن ،تمام بچے اور کوچ بحفاظت نکال لئے گئے
July 10, 2018
تھائی لینڈ (92 نیوز) تھائی لینڈ غار آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، غار میں پھنسے تمام بچوں اور کوچ کو بحفاظت  نکال لیا گیا ۔ تھائی لینڈ کی غار میں  12 بچے کوچ سمیت 23 جون کو پھنس گئے تھے ،مشکل حالات  بھی 18روز تک بچوں کے حوصلے  پست نہ کر سکے ۔ تمام بچوں کو غار سے نکال کر قریب بنے فیلڈ اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔