Monday, September 16, 2024

توہین عدالت کیس میں طلال چودھری کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا

توہین عدالت کیس میں طلال چودھری کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا
July 31, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) توہین عدالت کیس میں طلال چودھری کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا ، سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ  جمعرات کو سنائے گی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ 11 جولائی کو محفوظ کیا تھا ،سپریم کورٹ نے طلال چودھری کی عدلیہ مخالف تین تقاریر کا نوٹس لیا تھا ۔