Friday, April 26, 2024

تنزانیہ میں زلزلہ، 11افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

تنزانیہ میں زلزلہ، 11افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی
September 11, 2016
تنزانیہ (ویب ڈیسک )تنزانیہ میں زلزلہ سے  گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ  سو سے زائد زخمی ہو گئےہیں ۔ زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈکی گئی ہے جبکہ  جھٹکے یوگنڈا اور کینیا میں بھی محسوس کئے گئےہیں  کینیڈا میں بھی چار اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا ہے جبکہ  جانی نقصان  کی کوئی اطلاع ہے ہوا۔