Monday, May 13, 2024

تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کیلئے وفاق کا الاؤنس کا اعلان

تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کیلئے وفاق کا الاؤنس کا اعلان
March 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کیلئے وفاق کا الاؤنس کا اعلان کر دیا ، خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے بھی الاؤنس کا مطالبہ کر دیا۔

ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس پر خیبر پختونخوا کابینہ میں بحث ہوگی، محکمہ خزانہ نے رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی۔