Saturday, April 27, 2024

تمام بنک، مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

تمام بنک، مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے
January 2, 2017

کراچی(ویب دیسک) تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کے روز بھی بند رہیں گے اور اس روز کوئی لین دین نہیں ہوگا ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر  کے روز بھی بند رہیں گے  ۔ بینک یکم جنوری بروز اتوار کو معمول کی سرکاری تعطیل اور 2جنوری بروز پیر کو بینک ہالیڈے کے سلسلہ میں بندر ہیں گے۔