Friday, April 19, 2024

تم میری رول ماڈل ہو،عامرخان زائرہ وسیم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

 تم میری رول ماڈل ہو،عامرخان زائرہ وسیم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے
January 17, 2017
ممبئی (ویب ڈیسک)مسٹرپرفیکٹ عامر خان نے کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کو اپنی رول ماڈل قرار دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ ہیرو اور مسٹرپرفیکٹ کے نام سے مشہور عامر خان کی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کو اپنی رول ماڈل قرار دیدیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر زائرہ وسیم کی حمایت میں کھلا خط لکھتے ہوئے انہوں نے تحریر کیا ہے کہ تم میری رول ماڈل ہو ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ زائرہ وسیم نے کس دباؤ کے تحت بیان دیا ہے ۔