Tuesday, April 16, 2024

تل ابیب نے یو اے ای کے ساتھ آئل پائپ لائن ڈیل روک دی

تل ابیب نے یو اے ای کے ساتھ آئل پائپ لائن ڈیل روک دی
December 17, 2021 ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) تل ابیب نے یو اے ای کے ساتھ آئل پائپ لائن ڈیل روک دی۔ درجنوں آئل ٹینکر ساحلی شہر ایلٹ میں روک دیئے۔

وزیر  برائے موسمیاتی  تحفظ   نے  ٹینکرز  روکنے کی تصدیق کر دی۔ پائپ لائن  منصوبے کے تحت تیل اسرائیل سے یورپ  پہنچایا جانا تھا ۔ ٹینکرز سے تیل  اسرائیل  کے ساحلی  شہر ایلٹ میں اتار کر پائپ لائن کے ذریعے بحرروم تک پہنچایا جانا تھا۔

دوسری جانب   اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے  کہ  وزارت کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے ۔