Friday, April 26, 2024

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سئولو اسلام آباد پہنچ گئے

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سئولو اسلام آباد پہنچ گئے
December 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سئولو اسلام آباد پہنچ گئے  م وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے ایئرپورٹ پر مہمان کا استقبال کیا ۔ ترک وزیر داخلہ سلیمان سئولو دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، سلمان سئولو  کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں  شیڈول ہیں ۔ ترک وزیر داخلہ پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات  اورباہمی دلچسپی  کے امور  پر گفتگو کریں گے ۔ اسلام آباد ائیرپورٹ  پاکستانی وزیر  مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے  ترک وزیر کا استقبال کیا۔