Monday, May 6, 2024

ترکی کی جانب سے ٹوئٹر پرپچاس ہزار ڈالر جرمانہ عائد

ترکی کی جانب سے ٹوئٹر پرپچاس ہزار ڈالر جرمانہ عائد
December 12, 2015
انقرہ (ویب ڈیسک)ترکی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پچاس ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے یہ جرمانہ دہشت گردی کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈا کو ہٹانے میں ناکامی پر کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق ترکی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پچاس ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے اور یہ جرمانہ دہشتگردی کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈا کو ہٹانے میں ناکامی کی صورت میں کیا گیا ہے ۔ دوسری طرف  ٹوئٹرانتظامیہ  کی جانب سے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے ۔