Sunday, September 8, 2024

ترکی کی بہادر عوام کا عزم قابل تعریف ہے : نوازشریف

ترکی کی بہادر عوام کا عزم قابل تعریف ہے : نوازشریف
July 16, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے برادر ملک ترکی میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ترکی کی بہادرعوام کا عزم قابل تعریف ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ  ترک عوام انتشار بھیلانے والے عناصر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے، صدر اردوان کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، پاکستان ترکی میں امن، جمہوریت اور استحکام چاہتا ہے۔