Friday, April 26, 2024

ترکی کا روس کے ساتھ نئی گیس پائپ لائن پر 2019ء میں کام شروع کر نے کا اعلان

ترکی کا روس کے ساتھ نئی گیس پائپ لائن پر 2019ء میں کام شروع کر نے کا اعلان
November 22, 2018
انقرہ (این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ روس سے قدرتی گیس ترکی لانے کے لیے پائپ لائن 2019ء میں کام شروع کر دے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب تْرک سٹریم نامی اس پراجیکٹ کا ایک مرحلہ مکمل ہونے پر استنبول میں ہونے والی خصوصی تقریب کے دوران ایردوآن کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ ضروری جانچ پڑتال کے عمل سے گزرنے کے بعد 2019ء میں کام شروع کر دے گا۔