Friday, April 26, 2024

ترکی کا جنگی طیارہ گر کر  تباہ دوپائلٹ جاں بحق

ترکی کا جنگی طیارہ گر کر  تباہ دوپائلٹ جاں بحق
March 5, 2015
  قونیا(ویب ڈیسک)ترکی کاتربیتی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا طیارے کے حادثہ میں دو پائلٹ جاں بحق ہوگئے ، ایف فور ای  نامی ٹریننگ جیٹ تربیتی پرواز پر تھا کہ دوران پرواز اس طیارے کو قونیا کے قریب حادثہ پیش آگیا ۔ واضح رہے کہ ترکی آرمڈفوسز کے جہاز کو پیش آنےو الادوہفتوں کے دوران یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ دوہفتوں کے دوران ترکی کے نہ صرف قیمتی جہاز تباہ ہوئے بلکہ انسانی جانوں کے ضیاع کا صدمہ بھی سہنا پڑا ہے ۔۔ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے اس دوسرے واقعہ کی وجوہات کا ابھی تک کوئی علم نہیں ہوسکا