Tuesday, May 7, 2024

ترکی نے خشوگی قتل سے متعلق آڈیو ٹیم امریکہ سمیت متعدد ممالک کے حوالے کردی

ترکی نے خشوگی قتل سے متعلق آڈیو ٹیم امریکہ سمیت متعدد ممالک کے حوالے کردی
November 10, 2018
استنبول( 92 نیوز) سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کا معاملہ میں  ترکی نے  خشوگی قتل کی  آڈیو ٹیپ امریکہ سمیت کئی ممالک کے حوالے کردی۔ ترک صدر طیب  اردوان کا کہنا ہے خشوگی قتل سے متعلق تمام ریکارڈنگز امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو دے دی ہیں۔ سعودی حکام بخوبی جانتے ہیں  خشوگی کا قاتل ترکی آنیوالے  15سعودی ایجنٹس میں سے ہی ہے۔ جمال خشوگی کو دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں قتل کر دیا گیا تھا۔