Friday, April 26, 2024

ترکی : نائٹ کلب حملے کے مشتبہ ملزم کی سیلفی ویڈیو جاری

ترکی : نائٹ کلب حملے کے مشتبہ ملزم کی سیلفی ویڈیو جاری
January 3, 2017

 انقرہ(ویب ڈیسک) استنبول میں نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ اس  مشتبہ حملہ آور کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے ۔ترک پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا تعلق کرغزستان سے ہے جبکہ ملزم کے دو بچے اور اہلیہ تحویل میں لے لئے گئے ہیں ۔