Saturday, April 27, 2024

ترکی میں پہلے یوریشیا ایئر شو کا انعقاد

ترکی میں پہلے یوریشیا ایئر شو کا انعقاد
April 26, 2018
استنبول ( 92 نیوز) ترکی میں پہلے یوریشیا ایئر شو کا انعقاد کیا گیا ، اناطالیہ ایئر پورٹ پر  بڑے بڑے مال بردار  اور مسافر طیاروں کے علاوہ ہیلی کاپٹر بھی سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر ماہر پائلٹوں کی جانب سے فضائی کرتب کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا ، نمائش میں میزائل، گنز سمیت جنگی سازو سامان بھی رکھا گیا تھا۔ جبکہ اس میں تھری ڈی گیمز کے شائقین کی پسند کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔