Sunday, September 8, 2024

ترکی میں ناکام  بغاوت کے بعد 26 گرفتار فوجی افسروں کا ریمانڈ دے دیا گیا

ترکی میں ناکام  بغاوت کے بعد 26 گرفتار فوجی افسروں کا ریمانڈ دے دیا گیا
July 19, 2016
  انقرہ (ویب ڈیسک )ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت کا باغی اہلکاروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے تیس گورنرز سمیت ہزاروں سرکاری ملازم برطرف کردیئے گئے ہیں جبکہ  چھبیس گرفتار فوجی افسروں کا ریمانڈ دے دیا گیا۔ ترک صدر نے کہا کہ پارلیمنٹ میں سزائے موت کا   بل پاس ہونے پر دستخط کریں گے ۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس  نے کہا گولن کی حوالگی سے متعلق درخواست کو ملکی قوانین کے مطابق  دیکھا جائے گا۔