Saturday, April 20, 2024

ترکی میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، تین مسافر ہلاک ،157 زخمی

ترکی میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، تین مسافر ہلاک ،157 زخمی
February 6, 2020
انقرہ ( 92 نیوز) ترکی میں مسافرطیارہ لینڈنگ کےدوران رن وےپرپھسل گیا ، خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں تین مسافر ہلاک جبکہ 157 زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ طیارہ پھسلنے کےبعد 3 ٹکڑے ہوگیا، مسافر جہاز میں عملے کے 6ارکان سمیت 177مسافر سوار تھے  ، حادثے کے بعد ایئر پورٹ پر  فلائٹ آپریشن  روک دیا گیا  ،جبکہ حادثے کی تحقیقات کی جاری ہیں۔