Sunday, September 8, 2024

ترکی میں  باغی فوجیوں کا شب خون،مارشل لا اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان

ترکی میں  باغی فوجیوں کا شب خون،مارشل لا اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان
July 16, 2016
انقرہ (ویب ڈیسک )ترکی میں  باغی فوجیوں  کا شب خون۔ مارشل لا اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا ۔ ایئر پورٹس  ،انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بند کردیئے گئے ہیں جبکہ اتاک ترک ایئر پورٹ ۔ترک پارلیمنٹ کےقریب اور تقسیم اسکوائر پر دھماکے اور فائرنگ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ۔ انقرہ اور استبول پرفوجی جہازوں کی پروازوں نے لوگوں کو خوف و ہراس پیدا کردیا جبکہ سڑکوں پر فوجی ٹینکوں نے اور بھی لوگوں کے دلوں میں لرزہ طاری   کر دیا