Friday, March 29, 2024

ترکی میں 2016 میں ہونے والی ناکام بغاوت میں ملوث افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

ترکی میں 2016 میں ہونے والی ناکام بغاوت میں ملوث افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
November 27, 2020

خبرایجنسی کے مطابق عدالت نے ایف سولہ طیاروں کے 25 پائلٹس کو بامشقت عمر قید کی سزا سنا دی۔ چار شہریوں کو 79 مرتبہ عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ایئربیس کے سابق فضائیہ کمانڈر اور دیگر پر حکومتی عمارتوں پر بمباری اور صدر طیب اردوان کو ہلاک کرنے کی کوشش کا الزام ہے۔