Friday, April 26, 2024

ترک صحافیوں کے وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

ترک صحافیوں کے وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ
September 18, 2019
 راولپنڈی (92 نیوز) ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کو بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی روش سے متعلق آگاہ کیا گیا۔  ترک ، صحافیوں ، وفد ، مظفرآباد ، چکوٹھی ، سیکٹر ، دورہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وفد حالیہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کا نشانہ بننے والوں سے بھی ملا۔ ترک میڈیا وفد نے مظفر آباد پریس کلب کا دورہ بھی کیا اور مقامی صحافیوں سے ملاقات کی۔