Friday, April 26, 2024

ترجمان کالعدم تنظیم الاحرار اسد منصور نے سرنڈر کردیا

ترجمان کالعدم تنظیم الاحرار اسد منصور نے سرنڈر کردیا
January 15, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کالعدم تنظیم الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو سکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔

اسد منصور کے دو ساتھیوں نے بھی خود کو فورسز کے حوالے کیا۔

ادھر کالعدم جماعت کے سربراہ مولانا صوفی محمد کو جیل سے رہا کردیا گیا ۔ پشاور ہائیکورٹ نے آٹھ جنوری کو ضمانت منظور کی تھی ۔