Sunday, September 8, 2024

تربت کے علاقے گورکوپ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

تربت کے علاقے گورکوپ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
January 17, 2016
تربت(92نیوز)تربت کے علاقے گورکوپ سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ تینوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے ۔ قتل ہونے والوں کی  عبدالغنی، نوشاد اور ماسٹر مقصود کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے ۔