Sunday, September 8, 2024

تربت : کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق

تربت : کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق
March 24, 2016
تربت(92نیوز)تربت میں کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں کرنٹ لگنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ لیویز ذرائع کے مطابق کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے تین افراد میں سے دو سگے بھائی شامل ہیں ۔