Friday, April 19, 2024

تربت : ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 3شرپسند ہلاک

تربت : ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 3شرپسند ہلاک
December 22, 2015
تربت(92نیوز)تربت کے علاقے  کیچ میں ایف سی اور حساس اداروں کا سرچ آپرشین،  فائرنگ  کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے تین شرپسند مارے گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق  ایف سی اور حساس ادارے نے تربت کے علاقے کیچ میں سرچ آپرشین شروع کیا تو شرپسندوں نے فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کےتین شرپسندمارے گئےجبکہ تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری ھےجبکہ  مارے جانے والے شرپسندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود  برامد کرلیا  گیاہے ۔