Friday, May 3, 2024

تحریک منہاج القرآن کا دنیا بھر میں رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے، کوئی خفیہ فنڈ نہیں لیا جاتا: ترجمان تحریک منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن کا دنیا بھر میں رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے، کوئی خفیہ فنڈ نہیں لیا جاتا: ترجمان تحریک منہاج القرآن
July 6, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان عوامی تحریک نے واضح کیا ہے کہ تحریک منہاج القرآن کا دنیا بھر میں رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے۔ ادارہ کسی سے کوئی خفیہ فنڈ نہیں لیتا۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کہیں سے کوئی فنڈ اکٹھا نہیں کرتے۔ تحریک منہاج القرآن ایک رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے جو خفیہ فنڈ نہیں لیتا۔ بیان میں کہا گیا کہ خفیہ فنڈز لینے والوں کو چوراہوں میں پھانسی دی جائے۔ الزامات لگانے والے خود پر لگائے جانے والے الزامات کا دفاع سنجیدگی سے کریں۔