Saturday, April 27, 2024

تحریک لبیک یارسول اللہ کا بنیادی مطالبہ حکومت مان گئی

تحریک لبیک یارسول اللہ کا بنیادی مطالبہ حکومت مان گئی
November 27, 2017

 اسلام آباد (92 نیوز) تحریک لبیک یارسول اللہ کا بنیادی مطالبہ حکومت مان گئی۔
حکومت نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفا کا مطالبہ مان لیا ہے۔
تحریک لبیک کے قائدین آج صبح حکومت سے مذاکرات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک کے قائدین میں رابطہ ہوا ہے جس میں گرفتار کارکنوں کی رہائی اور مقدمات کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔