Thursday, April 18, 2024

تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا ختم کر کے آج ریلی نکالنے کا اعلان

تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا ختم کر کے آج ریلی نکالنے کا اعلان
November 19, 2017

کراچی (92 نیوز) کراچی میں تحریک لبیک یا رسول اللہ نے رات گئے دھرنا ختم کر کے آج سہ پہر تین بجے نمائش سے تبت سینٹر تک ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔
شرکا نے کہا کہ حکومت سنگین غلطی پر قوم سے معافی مانگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک مطالبات پورے نہیں کئے جاتے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔