Friday, April 19, 2024

تحریک لبیک کا وزیر آباد میں دھرنے کو باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

تحریک لبیک کا وزیر آباد میں دھرنے کو باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان
November 8, 2021 ویب ڈیسک

وزیر آباد (92 نیوز) حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تحریک لبیک نے وزیر آباد میں دھرنے کو باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیر آباد میں دھرنے میں شریک تمام کارکنان سامان باندھنے لگے، کچھ دیر میں جامع مسجد رحمت اللعالمین لاہور کی طرف سفر کا آغاز کریں گے۔