Friday, March 29, 2024

تحریک اںصا ف کا مشکل وقت شروع ہوگیا : خواجہ آصف

تحریک اںصا ف کا مشکل وقت شروع ہوگیا : خواجہ آصف
May 27, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیا کئے ان کےمخالفین کو تنقید کا موقع ہاتھ میں آگیا ۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن ملتوی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے کہ تحریک انصاف کا مشکل وقت شروع ہوگیا ہے ۔