Saturday, April 20, 2024

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
October 28, 2016
اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست پر آج ہی سماعت کے لیے بنچ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے وکیل نیاز اللہ نیازی کے ذریعے گرفتاریوں کو چیلنج کیا گیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی یوتھ ورکرز کنونشن سے دو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔