Monday, September 16, 2024

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 131 میں بھی میدان مار لیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 131 میں بھی میدان مار لیا
July 26, 2018
لاہور (92 نیوز) لاہور کے این اے 131 کا بڑا رزلٹ سامنے آگیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 131 میں بھی میدان مار لیا۔ این اے 131 میں خواجہ سعد رفیق کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ این اے 131، عمران خان نے 84 ہزار 313 ووٹ حاصل کئے جبکہ خواجہ سعد رفیق نے 83 ہزار 633 ووٹ حاصل کئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔