Sunday, September 8, 2024

تحریک انصاف کا پسرور کے بعد سیالکوٹ میں بھی سیاسی طاقت کا مظاہرہ

تحریک انصاف کا پسرور کے بعد سیالکوٹ میں بھی سیاسی طاقت کا مظاہرہ
July 8, 2016
سیالکوٹ (92نیوز)تحریک انصاف کا پسرور کے بعد سیالکوٹ میں بھی سیاسی طاقت کا مظاہرہ ۔  عمران خان کا کہنا ہے عوام مہنگائی کے ذریعے پچاسی فیصدٹیکس دے رہے ہیں  حکمرانوں نے قوم کا پیسہ چوری کرکے باہر کے ملکوں میں چھپایا۔  ملک میں لاقانونیت، انصاف کی عدم فراہمی اور بے روزگاری بڑے مسائل ہیں۔