Tuesday, April 23, 2024

تحریک انصاف کا نیا لیاری بنانے کا سپنا ٹوٹنے کے قریب

تحریک انصاف کا نیا لیاری بنانے کا سپنا ٹوٹنے کے قریب
December 5, 2015
کراچی(92نیوز)تحریک انصاف کا نیا لیاری بنانے کا سپنا ٹوٹنے کے قریب پہنچ چکا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کا نیا لیاری بنانے کا سپنا ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا ہے  پندرہ میں سے آٹھ یونین کمیٹیوں کا نتیجہ  آگیا ہے جبکہ غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو کسی یونین کمیٹی میں کامیابی نہ مل سکی،پیپلز پارٹی چار، تین آزاد اور نون لیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔