Thursday, April 25, 2024

تحریک انصاف کا آج جڑانوالہ میں سیاسی پاور کا مظاہرہ

تحریک انصاف کا آج جڑانوالہ میں سیاسی پاور کا مظاہرہ
December 8, 2017

جڑانوالہ (92 نیوز) تحریک انصاف آج جڑانوالہ میں سیاسی پاور کا مظاہرہ کریگی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آج شام جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ بچیانہ سے 2 سو گاڑیوں اور ایک ہزار موٹر سائیکلوں کی ریلی جڑانوالہ لیجانے کی تیاریاں جاری ہیں۔
ریلی کی قیادت عطاء اللہ خان عیسٰی خیلوی اور وحید خان نیازی کریں گے۔