تحریک انصاف، پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی نےتحقیقاتی کمیشن مسترد کر دیا
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کر دیا ہے ۔
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے محض کمیشن بننے سے بات نہیں بنے گی اعتزاز احسن کہتے ہیں کمیشن کچھ نہیں کر سکے گا جبکہ سراج الحق کا کہنا ہے وزیراعظم کی تقریر نے شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے جبکہ شیخ رشید نے کہا کمیشن معاملے کو لٹکا کر بیٹھ جائے گا۔