Saturday, May 4, 2024

تحریک انصاف نے مظفرگڑھ سےن لیگ کی مزیدتین بڑی وکٹیں اڑالیں

تحریک انصاف نے مظفرگڑھ سےن لیگ کی مزیدتین  بڑی وکٹیں اڑالیں
May 22, 2018
مظفر گڑھ( 92 نیوز) تحریک انصاف نے مظفرگڑھ سےن لیگ کی مزیدتین بڑی وکٹیں گرادیں،ایم این اے سردار عاشق گوپانگ، ایم پی اے عامر طلال گوپانگ اور ایم پی اے سبطین رضا تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ تینوں ممبران اسمبلی بنی گالہ پہنچے اور عمران خان سے باضابطہ ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔