Friday, April 26, 2024

تحریک انصاف آج حافظ آباد میں میدان لگائے گی

تحریک انصاف آج حافظ آباد میں میدان لگائے گی
November 24, 2017

حافظ آباد (92 نیوز) تحریک انصاف آج حافظ آباد میں میدان لگائے گی۔ حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں کپتان آج کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے۔
اس حوالے سے جلسہ گاہ کو خوبصورت بینروں سے سجا دیا گیا ہے اور بڑا اسٹیج بھی بن گیا ہے۔ جلسہ تین بجے شروع  ہو گا۔