Friday, April 19, 2024

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد اور ہری پور میں جلسے کرے گی

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد اور ہری پور میں جلسے کرے گی
July 9, 2018
ایبٹ آباد (92 نیوز) انتخابات قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی۔ تحریک انصاف آج ایبٹ آباد اور ہری پور میں جلسے کرے گی ۔ کپتان آج کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گئے عمران خان آج 4 بجےڈگری کالج نمبر 1 ایبٹ آباد اور شام 6 بجے ایلیمنٹری کالج ہری پورمیں جلسہ سےخطاب کریں گے ادھر مسلم لیگ ن نے ہارون آباد میں میدان لگا لیا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  مظفرگڑھ میں  جلسےسےخطاب کریں گے ۔