Thursday, March 28, 2024

تحریک انصاف 11 مئی کو وزیرستان میں جلسہ کرے گی

تحریک انصاف 11 مئی کو وزیرستان میں جلسہ کرے گی
May 9, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) عمران خان کا وزیرستان جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام سامنے آ گیا۔ تحریک انصاف  گیارہ مئی کو وزیرستان میں جلسہ کرے گی ۔ جلسے کا مقصد وزیرستان اور قبائلی علاقے کے لوگوں کو پیغام دینا ہے کہ کیسے ترقی کی جا سکتی ہے، قبائلی علاقے میں ہونے والے نقصانات کا کیسے ازالہ کر سکتے ہیں اور نوجوانوں کے لیے کیسے روزگار پیدا کیا جا سکتا ہے۔