Sunday, September 8, 2024

تجدید عہد کا دن، چاروں صوبوں  میں 21،21 وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی

تجدید عہد کا دن، چاروں صوبوں  میں 21،21 وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی
March 23, 2016
لاہور(92نیوز)تجدید عہد کا دن قوم آج یوم پاکستان منارہی ہے  ہے چاروں صوبوں  میں صبح کا آغاز اکیس اکیس اور وفاقی دارالحکومت میں اکتیس توپوں کی سلامی سے ہوا ہے ۔ جبکہ مساجد میں ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کرائی گئی ہیں ۔