Friday, April 26, 2024

تبت ، بندروں سے محبت کرنے والا 69سالہ شخص

تبت ، بندروں سے محبت کرنے والا 69سالہ شخص
May 16, 2018
تبت ( 92 نیوز ) تبت میں ایک شخص کی بندروں سے محبت دیوانگی کی حد تک ہے ۔ شروع میں اس شخص نے  اپنے پاس صرف 40 سے 50 بندر رکھے، پھر یہ تعداد بڑھتے ہوئے 3 ہزار تک پہنچ گئی۔ بندروں سے محبت کی بنا پر 69سالہ شخص کو تبت میں بابائے بندر کہا جانے لگا ۔