Friday, April 26, 2024

تاجکستان کی سابق افغان صدر اشرف غنی کی ملک میں موجودگی کی تردید

تاجکستان کی سابق افغان صدر اشرف غنی کی ملک میں موجودگی کی تردید
August 16, 2021 ویب ڈیسک

دوشنبہ (92 نیوز) تاجکستان نے سابق افغان صدر اشرف غنی کی ملک میں موجودگی کی تردید کردی۔

خبرایجنسی کے مطابق تاجکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان کی حدود میں نہیں، وہ تاجکستان میں موجود نہیں ہیں۔

سابق افغان صدر اشرف غنی  کی تاجکستان فرار ہونے کی اطلاعات تھیں۔