Friday, April 19, 2024

تاجروں کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب،مارکیٹیں رات 9بجے بند کرنے پر رضامندی ظاہرکردی

تاجروں کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب،مارکیٹیں رات 9بجے بند کرنے پر رضامندی ظاہرکردی
May 2, 2015
اسلام آباد(92نیوز)حکومت کےساتھ اسلام آباد کےتاجروں کے  مذاکرات کامیاب،تاجر رات 9بجے مارکیٹیں بند کرنےپررضامند تفصیلات کے مطابق حکومت نے گرمیوں کی آمد پربجلی بحران پرقابوپانے کےلیےمارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنے کی ہدایات جاری کیں، جس پر اسلام آباد کی تاجربرادری کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ حکومت نے تاجروں کےساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کیاکئی روزکی بیٹھک کےبعد تاجروں اورحکومت کے درمیان  مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔